
Laiba Fatima
Singer


Meri Ulfat Madine Se Yunhi Nahi Mere Aqqa Ka Roza Madine Mai Hai.💜✨😍 New Superhit Naat✨ Must Watch This Beautifull Kalam Video💚 Vocalist : Laiba Fatima Kalam : Meri Ulfat Madine Se D.o.p : M Kashif Jabbar Edit & Post : M Ajmal Audio & Video : Al Jilani Studio Label : Laiba Fatima Official Thumbnail : M Kashif Jabbar Do Like ✔️ Comment ✔️ Share ✔️ With Your Friends And Also Subscribe My YouTube Channel.✅ Jazak Allah💐 #laibafatima #naat #meriulfatmadinese #laibafatimanaat #laibafatimaofficial Lyrics..... میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھینچوں میرا دین اور دنیا مدینے میں ہے عرش اعظم سے جس کی بڑی شان ہے روضہ مصطفیٰ جس کی پہچان ہے جس کا ہم پلہ کوئی محلہ نہیں ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے ہم کو اپنی طلب سے سوا چاہیے آپ جیسے ہیں ویسی عطاء چاہیے کیوں کہوں یہ عطاء وہ عطاء چاہیے آپ کو علم ہے ہم کو کیا چاہیے عاشقان نبی کے ہے دل کی صدا سبز گنبد کے سائے میں گھر چاہیے ۔ پھر مجھے موت کا کوئی خطرہ نہ ہو موت کیا زندگی کی بھی پرواہ نہ ہو کاش سرکار اک بار مجھ سے کہیں اب تیرا جینا مرنا مدینے میں ہے راتیں بھی مدینے کی باتیں بھی مدینے کی جینے میں یہ جینا ہے کیا بات ہے جینے کی کیا بات مدینے کی۔۔۔ سرور دو جہاں سے دعا ہے میری ہاں یہ ہی چشم تر التجا ہے میری انکی فہرست میں میرا بھی نام ہو جن کا روز آنا جانا مدینے میں ہے۔ 💜💜💜💚💚💚💙💙💙❤️❤️❤️🤎🤎🤎
Download subtitle files for this content
No subtitle files available for this title.

Laiba Fatima
Singer